ملزم کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت ملیر نے ضعیف العمر خاتون قتل کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم محمود کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزمان کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
سیشن عدالت ملیر نے ضعیف العمر خاتون قتل کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم محمود کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزمان کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔