داخلہ ٹیسٹ کیلئے ہدایت جاری

 داخلہ ٹیسٹ کیلئے ہدایت جاری

کراچی(آئی این پی)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو)میں مشترکہداخلہ ٹیسٹ آج منعقد ہوگا ، ٹیسٹ میں 4200 امیدوار شرکت کریں گے ، ٹیسٹ 510 نشستوں کے لیے لیا جا رہا ہے۔

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو)میں مشترکہداخلہ ٹیسٹ آج منعقد ہوگا ، ٹیسٹ میں 4200 امیدوار شرکت کریں گے ، ٹیسٹ 510 نشستوں کے لیے لیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں