پی آئی بی کالونی میں منشیات فروشی کا ملزم گرفتار

پی آئی بی کالونی میں منشیات  فروشی کا ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی بی کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی،پی آئی بی اور اطراف میں منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار، گرفتار ملزم سے آدھا کلو سے زائد منشیات چرس برآمد،ملزم کی شناخت کاشف ولد انور کے نام سے ہوئی۔۔۔

پی آئی بی کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی،پی آئی بی اور اطراف میں منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار، گرفتار ملزم سے آدھا کلو سے زائد منشیات چرس برآمد،ملزم کی شناخت کاشف ولد انور کے نام سے ہوئی،گرفتار ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے ، ملزم کے خلاف تھانہ پی آئی بی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں