حیدر آباد:ہالاناکہ پرٹرک تلے کچل کرموٹر سائیکل سوار ہلاک

حیدر آباد:ہالاناکہ پرٹرک تلے  کچل کرموٹر سائیکل سوار ہلاک

حیدرآباد (بیورو رپورٹ)ہالاناکہ پر گندم سے بھرے ٹرک کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار شکیل مسیح موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔۔۔

جس کی لاش پولیس نے اس کے اہل خانہ کے حوالے کردی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک اپنی تحویل میں لے لیا، جبکہ ٹرک ڈائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں