جھڈو میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار

جھڈو میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار

جھڈو (نمائندہ دنیا)جھڈو میں تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کردیا گیا، گزشتہ روز قدیم شاہی بازار کے۔۔۔

 دونوں اطراف تجاوزات بھاری مشینری اور ہتھوڑا بردار ٹاؤن اسٹاف کی مدد سے توڑ دیں اور چھپروں پر لگے سائن بورڈ اتروا دیئے ، اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو روڈ راستوں پر سامان رکھنے سے منع کرتے ہوئے دکانوں کے مختص تھلوں تک محدود رہنے کی ہدایت دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں