عوام پانی کی بوندکو ترس گئے ،حنیف طیب

عوام پانی کی بوندکو ترس گئے ،حنیف طیب

کراچی (این این آئی)چیئرمین نظام مصطفی پارٹی سابق وفاقی وزیرپٹرولیم ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب نے کراچی معاشی حب ملک کو سب سے زیادہ کماکر دیتا ہے۔۔۔

 بجلی،گیس کی اعلانیہ غیر اعلانیہ گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے بعد پانی بنیادی ضرورت سے عوام بوندبوند کوترس گئے، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کے بریک ڈاؤن اور پائپ لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کا شدید بحران پید ا ہونا ایک سنگین صورت حال ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں