ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی جیل کے قریب ٹریفک حادثہ ، موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق۔ چھیپاء فاؤنڈیشن کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل فٹ سے ٹکرانے کے نتیجے میں پیش آیا جسکی لاش جناح ہسپتال منتقل کی گئی۔۔۔
ادھر لانڈھی چراغ ہوٹل گھر سے متین نامی نوجوان کی لاش ملی پولیس کے مطابق متوفی کے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے ۔دوسری جانب پورٹ قاسم سمندر سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی۔