جھلس کر ایک شخص زخمی

جھلس کر ایک شخص زخمی

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ شفیع محمد محلہ کے قریب گھر میں جھلس کر 1 شخص شدید زخمی ہو گیا۔زخمی ہونے والے شخص کی شناخت محمد اسلم ولد محمد ایاز کے نام سے ہوئیجسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ شفیع محمد محلہ کے قریب گھر میں جھلس کر 1 شخص شدید زخمی ہو گیا۔زخمی ہونے والے شخص کی شناخت محمد اسلم ولد محمد ایاز کے نام سے ہوئیجسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں