سندھ میں بلدیاتی نظام بہترین اور موثر انداز میں ڈلیور کررہا ، وقار مہدی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی نظام بہترین اور۔۔
موثر انداز میں ڈلیور کررہا ہے ۔ گزشتہ روز سعد رفیق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہسندھ میں بلدیاتی نظام بہترین اور موثر انداز میں ڈلیور کررہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سعد رفیق پیپلز پارٹی سے بہتر قانون لے آئیں ، وہ بہتر ہوا تو عوام خود اس کی تعریف کریں گے ۔ بلاول بھٹو کے بلدیاتی الیکشن کے مطالبے سے مسلم لیگ ن خوفزدہ ہوگئی ہے ۔