کراچی میںگرمی کی شدت میں مزید کمی کا امکان

کراچی میںگرمی کی شدت  میں مزید کمی کا امکان

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران کراچی میں بارش اور بوندا باندی کی پیشگوئی کر دی۔۔

۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اگلے تین دن مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے ۔ اس دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے ، جس سے گرمی کی شدت میں کسی حد تک کمی آ سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں