پی آئی بی میں سڑک کی تعمیر

 پی آئی بی میں سڑک کی تعمیر

کراچی (سٹی ڈیسک) پی آئی بی کالونی کی یونین کمیٹی (یوسی)6 میں سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا،یہ تعمیراتی کام چیئرمین حافظ اسامہ احمد کی ہدایت پر انجام دیا گیا جس سے علاقہ مکینوں کو آمدورفت میں نمایاں سہولت میسرآئیگی

پی آئی بی کالونی کی یونین کمیٹی (یوسی)6 میں سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا،یہ تعمیراتی کام چیئرمین حافظ اسامہ احمد کی ہدایت پر انجام دیا گیا جس سے علاقہ مکینوں کو آمدورفت میں نمایاں سہولت میسرآئیگی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں