پولیس مقابلے ، 4 ملزمان گرفتار

 پولیس مقابلے ، 4 ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی)مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران تین زخمی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

پولیس نے فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا ہے ۔ترجمان ساؤتھ پولیس کے مطابق ڈیفنس تھانے کی حدود میں قیوم آباد سی آر روڈ کے قریب دورانِ گشت پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...