متحدہ کی مرکزی سوشل میڈیا کا اجلاس

متحدہ کی مرکزی سوشل میڈیا کا اجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی سوشل میڈیا کا اہم اجلاس مرکز بہادر آباد پر منعقد ہوا۔۔۔

 اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انچارج سوشل میڈیا و رکن قومی اسمبلی صبحین غوری نے اتوار (آج) کو ہونے والے مرکزی اجلاس کے حوالے سے مرکزی اراکین سے گفتگو کی، گفتگو میں تنظیم کے سوشل میڈیا نیٹ ورک کی نچلی سطح تک فعال کرنے اور تنظیم کے پیغام کو مؤثر طریقے سے عام کرنے مستقبل کے لائحہ عمل سمیت دیگر امور زیر بحث رہے ، بعد ازاں پروگرام کی جگہ دورہ اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر ارشاد ظفیر، ارشد حسن اور اراکین بھی موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...