مقابلے میں ڈاکو زخمی
کراچی(اے پی پی)شاہ ولی اﷲروڈ پرفیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں زخمی سمیت 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتارکرکے پستول ،موٹرسائیکل اور 2 موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔
شاہ ولی اﷲروڈ پرفیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں زخمی سمیت 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتارکرکے پستول ،موٹرسائیکل اور 2 موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments