شجرکاری مہم آج ہوگی

شجرکاری مہم آج ہوگی

کراچی(این این آئی)وفاقی اردو یونیورسٹی میں یومِ آزادی کی مناسبت سے شجرکاری مہم آج منعقد کی جائے گی۔مہم کا آغاز صبح 9 بجے وفاقی اردو یونیورسٹی کے گلشنِ اقبال کیمپس کراچی میں ہوگا۔

کراچی(این این آئی)وفاقی اردو یونیورسٹی میں یومِ آزادی کی مناسبت سے شجرکاری مہم آج منعقد کی جائے گی۔مہم کا آغاز صبح 9 بجے وفاقی اردو یونیورسٹی کے گلشنِ اقبال کیمپس کراچی میں ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...