نالے میں گرنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر میمن گوٹھ، مگسی گوٹھ کے قریب نالے میں گزشتہ روز ڈوبنے والے 3 سالہ بچے کی لاش نکال لی گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق متوفی بچے کی شناخت ابو تراب ولد صدام حسین کے نام سے ہوئی، ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش کی تلاش کا آپریشن کل سے جاری تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments