ہالانی، بھریا سٹی میں مبینہ مقابلے 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ہالانی، بھریا سٹی میں مبینہ مقابلے 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

محراب پور(نمائندہ دنیا)ہالانی تھانے کی حدود محبت ڈیرو رابطہ سڑک پر پیر موالی کے پاس مبینہ مقابلے کے بعد پولیس نے پڈعیدن کے رہائشی رہزن خادم حسین خاص خیلی کو زخمی حالت میں اسلحے سمیت گرفتار کرکے اسپتال منتقل کر دیا۔

 دوسری طرف بھریا سٹی تھانے کی حدود میں بھی مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ہالانی کے رہائشی حمیر رند کو اسلحے سمیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے ، پولیس کے مطابق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...