جسمانی ریمانڈ میں توسیع

جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے 18 ماہ کی بچی ایزل سے مبینہ زیادتی وقتل کے مقدمے میں ملزم منان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کردی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے 18 ماہ کی بچی ایزل سے مبینہ زیادتی وقتل کے مقدمے میں ملزم منان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کردی۔ رپورٹ میں ملزم کی عمر 17 سے 18 سال کے درمیان سامنے آئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...