اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا
کراچی(آئی این پی)کیماڑی پولیس نے جناح برج پر کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب اسٹریٹ کرمنل گرفتار کرلیا۔
کیماڑی پولیس نے جناح برج پر کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب اسٹریٹ کرمنل گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم محمد امین عرف قربانی کے قبضے سے غیر قانونی پستول اور گولیاں برآمد کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments