زونل آفس ساؤتھ کا دورہ
کراچی(اے پی پی)انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری نے زونل آفس (ساؤتھ)کا دورہ کیا، آئی جی نے آپریشنز مانیٹرنگ سینٹر کا معائنہ کیا اور رئیل ٹائم مانیٹرنگ سسٹم اور آپریشنل ورک فلو کا جائزہ لیا۔
انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری نے زونل آفس (ساؤتھ)کا دورہ کیا، آئی جی نے آپریشنز مانیٹرنگ سینٹر کا معائنہ کیا اور رئیل ٹائم مانیٹرنگ سسٹم اور آپریشنل ورک فلو کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments