انسداد تجاوزات مہم شروع

 انسداد تجاوزات مہم شروع

کراچی(سٹی ڈیسک)چیئرمین رضوان عبدالسمیع کی ہدایت پر جناح ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف ایک ماہ کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا۔

چیئرمین رضوان عبدالسمیع کی ہدایت پر جناح ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف ایک ماہ کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ مہم 14 ستمبر تک جاری رہے گی۔ تجاوزات سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...