نیشنل ہائی وے سے چوری ہونے والا 10 ویلر ٹرک برآمد

نیشنل ہائی وے سے چوری ہونے والا 10 ویلر ٹرک برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مددگار 15 اسٹیل ٹاؤن نے نیشنل ہائی وے سے چوری ہونے والا 10 ویلر ٹرک برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی مددگار 15 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور کالر سے اہم معلومات کے ساتھ ساتھ ٹرک کی لوکیشن حاصل کی۔ کالر کی نشاندہی پر مددگار 15 نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کو برآمد کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...