محراب پور، لاڑکانہ :نشہ 2جانیں نگل گیا،مچھلی کے تالاب سے لاش ملی

محراب پور، لاڑکانہ :نشہ 2جانیں نگل گیا،مچھلی کے تالاب سے لاش ملی

محراب پور، لاڑکانہ (نمائندہ دنیا، بیورو رپورٹ) مورو میں آئس نشے کے باعث نوجوان اظہر علی زندگی کی بازی ہار گیا۔

دوسری طرف کمال ڈیرو کے قریب گاؤں خدا بخش ابڑو میں مچھلی کے تالاب سے نامعلوم نوجوان کی لاش ملی۔ لاڑکانہ شہر کے تھانہ علی گوہر آباد کے پیر شیر روڈ والے علاقے میں 60 سالہ نشے کے عادی نامعلوم ضعیف شخص کی لاش ملی، جسے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد ایدھی سینٹر کی انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...