انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے لیبر اسکوائر کے قریب کارروائی کرکے انتہائی مطلوب ملزم ہمت علی ولد بخشل کو گرفتار کرلیا۔ملزم پر قتل، پولیس مقابلہ کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے لیبر اسکوائر کے قریب کارروائی کرکے انتہائی مطلوب ملزم ہمت علی ولد بخشل کو گرفتار کرلیا۔ملزم پر قتل، پولیس مقابلہ کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...