غیرملکیوں سے فراڈ کے 63ملزمان کا عدالتی ریمانڈ

غیرملکیوں سے فراڈ کے  63ملزمان کا عدالتی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی گلریز میمن کی عدالت نے غیر قانونی کال سینٹرز کے ذریعے غیر ملکیوں سے فراڈ کے مقدمے میں گرفتار 63 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، جبکہ 11 ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے کردیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی گلریز میمن کی عدالت نے غیر قانونی کال سینٹرز کے ذریعے غیر ملکیوں سے فراڈ کے مقدمے میں گرفتار 63 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، جبکہ 11 ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...