بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 3کارندے گرفتار
کراچی(اے پی پی)کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے کار اور موٹر سائیکل چوری و چھیننے والے بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 3کارندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ گاڑی نمبر AWE-461،موبائل فونز،30بور پستول بمعہ 4راؤنڈزاور نقدی برآمد کرلی۔
کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے کار اور موٹر سائیکل چوری و چھیننے والے بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 3کارندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ گاڑی نمبر AWE-461،موبائل فونز،30بور پستول بمعہ 4راؤنڈزاور نقدی برآمد کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments