محراب پور:خاتون پربدترین تشدد ایس ایس پی نے ایکشن لے لیا

محراب پور:خاتون پربدترین تشدد ایس ایس پی نے ایکشن لے لیا

محراب پور (مانیٹرنگ ڈیسک)ملزم کی جانب سے خاتون پر بدترین تشدد کیا گیا، جس پر ایس ایس پی میر روحیل کھوسو نے ایکشن لے لیا۔۔۔

 ایس ایس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے اور ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پر تشدد کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...