فلیٹ میں آگ لگ گئی

 فلیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب واقع دادا بھائی پلازہ کی فلیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیم نے آگ پر جلد قابو پالیا۔ ترجمان کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شارع فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب واقع دادا بھائی پلازہ کی فلیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیم نے آگ پر جلد قابو پالیا۔ ترجمان کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...