حیدر آباد:واٹر کارپوریشن ملازمین کا تنخواہوں کیلئے 100ویں روز بھی احتجاج

حیدر آباد:واٹر کارپوریشن ملازمین کا تنخواہوں کیلئے 100ویں روز بھی احتجاج

حیدرآباد (بیورو رپورٹ)واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ملازمین نے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے 100ویں روز بھی ذاکر اﷲ، محمد ندیم اور دیگر کی قیادت میں مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے کہا کہ کارپوریشن کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کئی ماہ کی تنخواہوں اور پنشن سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 20 ماہ کی تنخواہیں اور پنشن ادا نہ ہونے کے باعث ملازمین شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...