جاپانی ماہرین کا دورہ
کراچی (این این آئی)جاپانی ماہرین کے دو رکنی وفد نے پیر کو آئی سی سی بی ایس، جامعہ کراچی کا دورہ کیا، جس کا مقصد پاکستان میں ترقیاتی سرمایہ کاری اور معاونت کے لیے موزوں شعبوں کی نشاندہی کرنا تھا۔
جاپانی ماہرین کے دو رکنی وفد نے پیر کو آئی سی سی بی ایس، جامعہ کراچی کا دورہ کیا، جس کا مقصد پاکستان میں ترقیاتی سرمایہ کاری اور معاونت کے لیے موزوں شعبوں کی نشاندہی کرنا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments