نوجوان نے خودکشی کرلی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل کالونی 5 نمبر کے قریب گھر سے 19 سالہ کاشان ولد طارق کی پھندا لگی لاش ملی۔ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
شاہ فیصل کالونی 5 نمبر کے قریب گھر سے 19 سالہ کاشان ولد طارق کی پھندا لگی لاش ملی۔ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments