نوجوان کی لاش برآمد

نوجوان کی لاش برآمد

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے 19 سالہ محمد علی ولد حیدر علی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی وجوہات کا تعین تحقیقات کے بعد ہی ممکن ہوگا۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے 19 سالہ محمد علی ولد حیدر علی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی وجوہات کا تعین تحقیقات کے بعد ہی ممکن ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...