کرنٹ سے لڑکا ہلاک

کرنٹ سے لڑکا ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرنٹ لگنے سے کم عمر لڑکا چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی کے علاقے تارا چند روڈ کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے 16 سالہ عبید ولد افسر جاں بحق ہوگیا، جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

کرنٹ لگنے سے کم عمر لڑکا چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی کے علاقے تارا چند روڈ کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے 16 سالہ عبید ولد افسر جاں بحق ہوگیا، جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...