رواں سال ٹریفک حادثات میں 801 اموات

رواں سال ٹریفک حادثات میں 801 اموات

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات کے دوران 801 افراد جاں بحق جبکہ 9 ہزار 211 زخمی ہو گئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق ہیوی وہیکلز سے پیش آنے والے حادثات میں 234 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔رواں سال سب سے زیادہ 109 ٹریفک حادثات ٹریلرز کے باعث پیش آئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...