محراب پور:قومی شاہراہ پرٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
محراب پور(نمائندہ دنیا)قومی شاہراہ پر ارسلان پٹرول پمپ کے پاس ٹریلر کی زد میں آ کرگاؤں صالح راجپر کا رہائشی 19 سالہ موٹر سائیکل سوار تیمور راجپر کچل کر جاں بحق اور اس کا ساتھی نوجوان زخمی ہوگیا، جسے گمس اسپتال گمبٹ منتقل کر دیا گیا۔۔۔
قومی شاہراہ پر ارسلان پٹرول پمپ کے پاس ٹریلر کی زد میں آ کرگاؤں صالح راجپر کا رہائشی 19 سالہ موٹر سائیکل سوار تیمور راجپر کچل کر جاں بحق اور اس کا ساتھی نوجوان زخمی ہوگیا، جسے گمس اسپتال گمبٹ منتقل کر دیا گیا، ورثاء نے ٹریلر ڈرائیور کو معاف کردیا اور لاش پوسٹ مارٹم کے بجائے گاؤں لیکر چلے گئے ، جو گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments