کھپرو :بی آئی ایس پی رقم سے کٹوتی کرنے پر ایک شخص گرفتار
کھپرو(نمائندہ دنیا) ایس ایس پی سانگھڑ اور ایس ڈی پی او کھپرو کی ہدایات پر ایس ایچ او حاکم علی جلبانی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کی امدادی رقم سے مبینہ غیر قانونی کٹوتی کرنے کے الزام میں عبدالغفور راجڑ کو گرفتار کر کے 5 ہزار روپے ، ایک ڈیوائس اور ایک موبائل فون برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج، قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments