لاڑکانہ:زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) لاڑکانہ کی عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ لاڑکانہ کے فورتھ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالحسیب ابڑو کی عدالت میں تھانہ نوڈیرو میں درج زیادتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم محمد پریل منگیجو کو عمر قید کی سزا سنادی۔ دوسری جانب سزا کے بعد مجرم کو لاڑکانہ سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔
اڑکانہ کی عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ لاڑکانہ کے فورتھ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالحسیب ابڑو کی عدالت میں تھانہ نوڈیرو میں درج زیادتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم محمد پریل منگیجو کو عمر قید کی سزا سنادی۔ دوسری جانب سزا کے بعد مجرم کو لاڑکانہ سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments