مولانا محمد الیاس گھمن3ماہ کی نظربندی کے بعدرہا
عالمی اتحاداہلسنت کے مرکزی امیرمتکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن گزشتہ روز 3 ماہ کی نظر بندی کے بعد رہا ہوگئے ۔
لاہور (سٹاف رپورٹر )ترجمان کے مطابق مولانا محمد الیاس گھمن نے رہائی کے بعد مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ہرقسم کی دہشتگردی کی مخالفت کی ہے او رآئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے دلائل کے ساتھ پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں ۔الیاس گھمن