موبائل پولیس خدمت مرکز کا رواں ہفتے کا شیڈول
لاہور (کرائم رپورٹر) موبائل خدمت مرکز کا رواں ہفتے کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ موبائل پولیس خدمت مرکز پہلی شفٹ آج پیر پیراگون سوسائٹی، منگل بھٹہ چوک۔۔۔
بدھ جوڑے پل،جمعرات بیگم پورہ ،جمعہ کو ان سائیڈ یو ای ٹی جبکہ ہفتہ کوگڑھی شاہو فرائض سر انجام دے گی۔دوسری شفٹ آج برکی ، منگل ریلوے پھاٹک تاج باغ ،بدھ ہربنس پورہ ،جمعرات گجر پورہ ، جمعہ چائنہ سکیم جبکہ ہفتہ کومغلپورہ موجود ہو گی۔