ڈکیت گینگ پکڑ لیا
لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ ڈولفن سکواڈ نے 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔ ملزم ہلوکی روڈ پر واردات کی نیت سے کھڑے تھے۔
ملزم ہلوکی روڈ پر واردات کی نیت سے کھڑے تھے۔ ان سے 2 پستول، 4 موبائل فون، کیش،موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی، تھانہ کاہنہ کے حوالے کر دیا گیا۔