ٹاؤن شپ میں موٹرسائیکل چور گرفتار

 ٹاؤن شپ میں موٹرسائیکل چور گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) ٹاؤن شپ پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کرکے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کرلی۔

 موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتارکر کے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کرلی۔ ملزموں فلک اور محمد اشرف کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں