945 گاڑیوں، موٹرسائیکلز کے چالان

 945 گاڑیوں، موٹرسائیکلز کے چالان

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی سربراہ ٹریفک پولیس ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس نے۔۔۔

 قوانین کی خلاف ورزیوں پر 24 گھنٹے میں 1890 گاڑیوں کو چیک کرکے 945 گاڑیوں، موٹرسائیکلز کے لاکھوں کے چالان کئے۔ 539 موٹرسائیکلز، گاڑیوں کو پہلی بار خلاف ورزی پر وارننگ بھی دی۔ ٹریفک پولیس نے یہ کارروائیاں بغیر لائسنس و ہیلمٹ، ون وے کی خلاف ورزی پرکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں