گرجا گھروں کی سکیورٹی الرٹ رہی

گرجا گھروں کی سکیورٹی الرٹ رہی

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور بھر میں اتوار کو گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔تمام ڈویژنل ایس پیز نے اپنے علاقوں میں گرجا گھروں کا دورہ کیا، متعلقہ سرکل افسران نے ایس پیز کو سکیورٹی انتظامات سے متعلق آگاہ کیا۔

لاہور بھر میں اتوار کو گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔تمام ڈویژنل ایس پیز نے اپنے علاقوں میں گرجا گھروں کا دورہ کیا، متعلقہ سرکل افسران نے ایس پیز کو سکیورٹی انتظامات سے متعلق آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں