لاہور میں سندھی کلچرل ڈے منایا گیا

لاہور میں سندھی کلچرل ڈے منایا گیا

لاہور(دی رپورٹر)سندھی کلچرل ڈے لاہور میں بھرپور انداز سے منایا گیا،ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی سندھی کلچرل ڈے نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا۔

گورنر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں سندھی کلچرل ڈے کی تقریب کا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب نے ہمیشہ ہر ایک کو گلے سے لگایا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں