سموگ تدار کیس سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، سموگ تدار کیس سماعت کے لیے مقرر ،جسٹس شاہد کریم 12 جنوری کوسماعت کریں گے۔
عدالت نے گزشتہ سماعت پر نہر سے درختوں کی کٹائی پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا ،عدالت نے درختوں کی کٹائی پر پی ایچ اے افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا عندیہ دے رکھا ہے ،پی ایچ اے افسران کو طلب کیا گیا ہے ۔