سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی میں جدید سیوریج سسٹم متعارف
لاہور(سٹاف رپورٹر )سی بی ڈی نے این ایس آئی ٹی کے انفراسٹرکچرمیں ایک اورسنگ میل عبورکر لیا۔
سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی میں جدید سیوریج سسٹم متعارف کرایا گیا۔این ایس آئی ٹی سٹی میں سیوریج سسٹم آئندہ100سال کی سیوریج کی ضروریات کیلئے کافی، سیوریج سسٹم عام سیوریج سسٹم سے 4 گنا زیادہ پائیدار ہے ۔ این ایس آئی ٹی کا سیوریج سسٹم دیرپا استعمال کیلئے کار آمد ہے۔