ٹرک ، مزدا تصادم،1 جاں بحق، 3زخمی

ٹرک ، مزدا تصادم،1 جاں بحق، 3زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)موہلنوال کے قریب تیز رفتار ٹرک اور مزدا میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق 3 شدید زخمی ہو گئے ۔

 مرنیوالے کی شناخت 38 سالہ صدیق ولد کرامت کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں25 سالہ اویس 32 سالہ شہباز 21 سالہ شاہد شامل ہیں۔ پولیس نے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں