گمشدہ بچی کو اہل خانہ سے ملا دیا
لاہور (این این آئی)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی۔
سیف سٹی کی میرا پیارا ٹیم کی کاوشوں سے 4سال سے گمشدہ بچی ناہیدہ کو بالآخر اس کے اہلِ خانہ سے ملا دیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے