جینڈر سٹڈیز میں آگاہی سیمینار

 جینڈر سٹڈیز میں آگاہی سیمینار

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر سٹڈیز میں ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبا کو جدید ڈیجیٹل سکیورٹی اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر سٹڈیز میں ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبا کو جدید ڈیجیٹل سکیورٹی اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں