بچی سے زیادتی کی کوشش کاملزم گرفتار

بچی سے زیادتی کی کوشش کاملزم گرفتار

لاہور(آن لائن)سبزہ زار میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی گئی ہے ۔ماڈل ٹاؤن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں